السبت، 18 أكتوبر 2014

hadith

Daily Hadith – 71

عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ،
قَالَ لَمَّا دَخَلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم الْبَيْتَ دَعَا فِي
نَوَاحِيهِ كُلِّهَا، وَلَمْ يُصَلِّ حَتَّى خَرَجَ مِنْهُ، فَلَمَّا
خَرَجَ رَكَعَ رَكْعَتَيْنِ فِي قُبُلِ الْكَعْبَةِ وَقَالَ َذِهِ
الْقِبْلَةُ

Narrated Ibn ‘Abbas: When the Prophet (peace be upon
him) entered the Ka’ba, he invoked Allah in each and every side of it
and did not pray till he came out of it, and offered a two rak’at prayer
facing the Ka’ba and said: “This is the Qibla.”

ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما روایت کرتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم کعبہ میں داخل ہوئے، تو آپ نے اس کے تمام گوشوں میں دعا کی، اور
نماز نہیں پڑھی، یہاں تک کہ آپ کعبہ سے نکل آئے، تو آپ نے کعبہ کے سامنے دو
رکعت نماز پڑھی اور فرمایا کہ یہ قبلہ ہے۔

[Sahih Al-Bukhari, Book of Prayers, Hadith: 398]

‪#‎Darussalam‬ ‪#‎Hadith‬

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق