Quran’s Lesson - Surah Al-Ana’m 6, Verse 163, Part 8
لَا شَرِيكَ لَهُ ۖ وَبِذَٰلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ
“He has no partner. And of this I have been commanded, and I am the first of the Muslims.”
جس کا کوئی شریک نہیں۔ مجھے اسی بات کا حکم دیا گیا ہے۔ اور میں سب سے پہلے اللہ کا فرمانبردار بنتا ہوں۔
[Al-Quran 6:163]