الأحد، 31 يناير 2016

Quran’s Lesson - Surah Yunus 10, Verse 21, Part 11


Quran’s Lesson - Surah Yunus 10, Verse 21, Part 11
وَإِذَا أَذَقْنَا النَّاسَ رَحْمَةً مِنْ بَعْدِ ضَرَّاءَ مَسَّتْهُمْ إِذَا لَهُمْ مَكْرٌ فِي آيَاتِنَا ۚ قُلِ اللَّهُ أَسْرَعُ مَكْرًا ۚ إِنَّ رُسُلَنَا يَكْتُبُونَ مَا تَمْكُرُونَ
And when We let mankind taste of mercy after some adversity has afflicted them, behold! They take to plotting against Our Ayat (proofs, evidences, verses, lessons, signs, revelations, etc.)! Say: “Allah is more Swift in planning!” Certainly, Our Messengers (angels) record all of that which you plot.
اور جب کوئی تکلیف پہنچنے کے بعد ہم انہیں اپنی رحمت (کا مزا) چکھاتے ہیں تو پھر یہ ہماری نشانیوں (کی مختلف توجیہات پیش کرکے ان) میں چال بازیاں شروع کردیتے ہیں۔ آپ ان سے کہئے کہ: اللہ بہت جلد تمہاری چال بازیوں کا جواب دے دے گا۔ جو چالیں تم چل رہے ہو یقینا ہمارے رسول (فرشتے) انہیں لکھتے جاتے ہیں۔
[Al-Quran 10:21]

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق