الثلاثاء، 19 يناير 2016

Sura al-A‘rāf (the Heights) S.7/V.188

Sura al-A‘rāf (the Heights) S.7/V.188

Sura al-A‘rāf (the Heights) S.7/V.188
قُل لاَّ أَمْلِكُ لِنَفْسِي نَفْعًا وَلاَ ضَرًّا إِلاَّ مَا شَاءَ اللّهُ وَلَوْ كُنتُ أَعْلَمُ الْغَيْبَ لاَسْتَكْثَرْتُ مِنَ الْخَيْرِ وَمَا مَسَّنِيَ السُّوءُ إِنْ أَنَاْ إِلاَّ نَذِيرٌ وَبَشِيرٌ لِّقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ

آپ (ان سے یہ بھی) فرما دیجئے کہ میں اپنی ذات کے لئے کسی نفع اور نقصان کا خود مالک نہیں ہوں مگر (یہ کہ) جس قدر اللہ نے چاہا، اور (اسی طرح بغیر عطاءِ الٰہی کے) اگر میں خود غیب کا علم رکھتا تو میں اَز خود بہت سی بھلائی (اور فتوحات) حاصل کرلیتا اور مجھے (کسی موقع پر) کوئی سختی (اور تکلیف بھی) نہ پہنچتی، میں تو (اپنے منصبِ رسالت کے باعث) فقط ڈر سنانے والا اور خوشخبری دینے والا ہوں ان لوگوں کو جو ایمان رکھتے ہیں

(Also) tell (them): ‘I do not have any control over profit and loss for myself, except (that much) which Allah wills. And (in the same way) if I had the knowledge of the Unseen on my own (without Allah’s bestowal), I would myself have managed abundant good fortune (and victories), and no hardship (and trouble on any occasion) would have touched me. (By virtue of my station as a Messenger) I am only a Warner and Bearer of glad tidings for the believers



ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق