الثلاثاء، 8 مارس 2016

Hadith-e-Qudsi – Warning against Hypocrisy

Darussalam Publishers & Distributors

Hadith-e-Qudsi – Warning against Hypocrisy
عن محمود بن لبيد أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال: إن أخوف ما أخاف علیکم الشرک الأصغر، قالوا: وما الشرک الأصغر یا رسول اللہ؟ قال: الریاء، یقول اللہ عزوجل لھم یوم القیامۃ، إذا جزئ الناس بأعمالھم: إذھبوا إلی الذین کنتم تراؤون، فی الدنیا، فانظروا ھل تجدون عندھم جزاء
Narrated Mahmud bin Labid (may Allah be pleased with him): Allah’s ﷺ Messenger said: The most dreadful thing which I fear about you is minor polytheism. The companions asked: What is minor polytheism? He ﷺ said: It is hypocrisy; and he added that on the day of judgment, when rewarding people for their deeds, Allah will say to hypocrites: Go to those for the sake of whom you used to perform good deeds; and see whether you can get any reward from them.
محمود بن لبید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے تم پر سب سے زیادہ خوف شرک اصغر کا ہے۔ صحابہ نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! شرک اصغر کیا چیز ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ریاکاری، قیامت کے دن اللہ تعالیٰ لوگوں کو ان کے اعمال کا بدلہ دیتے وقت ریاکاروں سے کہے گا: تم انہی کے پاس جاؤ جن کے لیے تم دنیا میں اپنے اعمال میں دکھاوا اور ریاکاری کرتے تھے، سو دیکھ لو! کیا تم ان کے پاس کوئی بدلہ پاتے ہو؟
[Musnad Ahmad: 428/5]

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق