الأحد، 8 مايو 2016

Hadith-e-Qudsi 13 — Prohibition of Abusing Time


Hadith-e-Qudsi 13 — Prohibition of Abusing Time
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضى الله عنه قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ يُؤْذِينِي ابْنُ آدَمَ، يَسُبُّ الدَّهْرَ وَأَنَا الدَّهْرُ، بِيَدِي الأَمْرُ، أُقَلِّبُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ
Narrated Abu Hurairah: Allah's Messenger ﷺ said: “Allah said: ‘The son of Adam displeases Me by abusing the time whereas I am Myself the time. In My Hand lay all the things and I am the One who causes the revolution of the day and night.’”
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ابن آدم مجھے تکلیف پہنچاتا ہے، زمانہ کو گالی دیتا ہے، حالانکہ زمانہ تو میں ہی ہوں میرے ہی قبضہ قدرت میں تمام امور ہیں میں رات اور دن کو گردش دیتا ہوں۔
[Sahih Al-Bukhari, Book of Prophetic Commentary on the Qur'an (Tafseer of the Prophet ﷺ), Hadith: 4826]

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق