الاثنين، 13 يونيو 2016

I will enter Paradise?


Darussalam Publishers & Distributors
عن جابر أن رجلا سأل رسول الله صلی الله عليه وسلم فقال أرأيت إذا صليت الصلوات المکتوبات وصمت رمضان وأحللت الحلال وحرمت الحرام ولم أزد علی ذلک شيا أأدخل الجنة قال نعم قال والله لا أزيد علی ذلک شيا
It was narrated from Jabir that a man asked the Messenger of Allah (peace be upon him): “Do you think that if I offer the prescribed Salat, observe fast (the month of) Ramadan, regard as permissible that which is lawful and regard as forbidden that which is unlawful, and I do not do any more than that, I will enter Paradise?” He (peace be upon him) said: “Yes.” He said: “By Allah, I shall not do any more than that.”
جابر سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا کہ اگر میں فرض نماز پڑھتا رہوں اور حلال کو حلال اور حرام کو حرام سمجھتے ہوئے اس سے بچتا رہوں تو کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رائے میں میں جنت میں داخل ہو جاؤں گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں! اس شخص نے عرض کیا اللہ کی قسم میں اس سے زیادہ کچھ نہیں کروں گا۔
[Sahih Muslim, Book of Faith, Hadith: 110]

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق