الثلاثاء، 30 أغسطس 2016

▄▀▄.•• ....... H A D E E S ....... ••.▄▀▄


Invite to God
29 أغسطس، 2013 ·
▄▀▄.•• ....... H A D E E S ....... ••.▄▀▄

حضرت سمرہ بن جندبؓ سے روایت ہے کہ رسالت مآب (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا، میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک شخص لوہے کا آنکس لیئے کھڑا ہے اور دوسرے شخص کے جبڑے میں ڈال کر اس کے سرکے پیچھے تک چیر دیتا پھر دوسرے جبڑے کے ساتھ بھی اسی طرح کرتا تھا ۔ اس دوران میں اس کا پہلا جبڑا صحیح اور اپنی اصلی حالت پر آ جاتا اور پھر پہلے کی طرح وہ اسے دوبارہ چیرتا ۔ میں نے پوچھا کہ یہ کیا ہو رہا ہے ؟ تو بتایا یہ جھوٹا آدمی تھا جو جھوٹی باتیں بیان کیا کرتا تھا اور اس کا جھوٹ دور تک پھیل جایا کرتا تھا اور اب اسے قیامت تک یہی عذاب ہوتا رہے گا

[ صحیح بخاری، کتاب الجنائز:23 ، جلد:2 ، حدیث:468 ]

Narrated Samra Bin Jundabؓ that Prophet ﷺ said, i saw a dream in which I saw a person sitting and another standing with an iron hook in his hand pushing it inside the mouth of the former till it reached the jawbone, and then tore off one side of his cheek, and then did the same with the other side; in the meantime the first side of his cheek became normal again and then he repeated the same operation again. I said, 'What is this?. It was told that the person was a liar and he used to tell lies, and the people would report those lies on his authority till they spread all over the world. So, he will be punished like that till the Day of Resurrection

[ Sahi Bukhari, Book of Funerals:32, Vol:2, Hadees:468 ]

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق