السبت، 22 أكتوبر 2016

in the prayer Allah is in front of him

Darussalam Publishers & Distributors
Daily Hadith – 73
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَأَى بُصَاقًا فِي جِدَارِ الْقِبْلَةِ فَحَكَّهُ، ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَى النَّاسِ فَقَالَ إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ يُصَلِّي، فَلاَ يَبْصُقْ قِبَلَ وَجْهِهِ، فَإِنَّ اللَّهَ قِبَلَ وَجْهِهِ إِذَا صَلَّى
Narrated ‘Abdullah bin ‘Umar: Allah's Messenger (peace be upon him) saw sputum on the wall of the mosque in the direction of the Qibla and scraped it off. He faced the people and said: “Whenever any one of you is praying, he should not spit in front of him because in the prayer Allah is in front of him.”
عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (ایک مرتبہ) قبلہ کی دیوار میں کچھ تھوک دیکھا، تو آپ نے اسے صاف کر کے لوگوں کی طرف منہ کیا اور فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے، تو وہ اپنے منہ کے سامنے نہ تھوکے، اس لئے کہ جب وہ نماز پڑھتا ہے، تو اللہ سبحانہ اس کے سامنے ہوتا ہے۔
[Sahih Al-Bukhari, Book of Prayers, Hadith: 406]

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق