الاثنين، 10 أكتوبر 2016

they divert my attention from the prayer).


Darussalam Publishers & Distributors
Daily Hadith – 64
عَنْ أَنَسٍ، كَانَ قِرَامٌ لِعَائِشَةَ سَتَرَتْ بِهِ جَانِبَ بَيْتِهَا فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَمِيطِي عَنَّا قِرَامَكِ هَذَا، فَإِنَّهُ لاَ تَزَالُ تَصَاوِيرُهُ تَعْرِضُ فِي صَلاَتِي
Narrated Anas: ‘Aisha had a Qiram (a thin marked woolen curtain) with which he had screened one side of her home. The Prophet (peace be upon him) said: “Take away this Qiram of yours, as its pictures are still displayed in front of me during my prayer (i.e. they divert my attention from the prayer).”
انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ کے پاس ایک پردہ تھا، اسے انہوں نے اپنے گھر کے ایک گوشے میں ڈال لیا تھا، تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہمارے سامنے سے اپنا یہ پردہ ہٹا دو اس لئے کہ اس کی تصویریں مسلسل میرے سامنے آتی رہتی ہیں۔
[Sahih Al-Bukhari, Book of Prayers, Hadith: 374]

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق