الثلاثاء، 2 مايو، 2017

Dyeing Hair

Daily Hadith | Dyeing Hair
عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِنَّ أَحْسَنَ مَا غَيَّرْتُمْ بِهِ الشَّيْبَ الْحِنَّاءُ وَالْكَتَمُ
It was narrated that Abu Dharr said: The Messenger of Allah ﷺ said: “The best things with which you can change gray hair are Henna and Katam.”
ابو ذر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بہترین چیز جس سے تم سفید بال بدل سکتے ہو وہ حنا (مہندی) اور کتم (وسمہ) ہیں۔
[Sunan An-Nasai, Book of Adornment, Hadith: 5078]
Chapter: Dyeing Hair with Henna and Katam.
 Grade: Sahih