الأحد، 16 نوفمبر 2014

Quran’s Lesson - Surah Al-A’raf 7, Verse 87, Part 8

Quran’s Lesson - Surah Al-A’raf 7, Verse 87, Part 8
وَإِنْ كَانَ طَائِفَةٌ مِنْكُمْ آمَنُوا بِالَّذِي أُرْسِلْتُ بِهِ وَطَائِفَةٌ لَمْ يُؤْمِنُوا فَاصْبِرُوا حَتَّىٰ يَحْكُمَ اللَّهُ بَيْنَنَا ۚ وَهُوَ خَيْرُ الْحَاكِمِينَ
“And if there is a party of you who believes in that with which I have been sent and a party who do not believe, so be patient until Allah judges between us, and He is the Best of judges.”
اور اگر تم میں سے کچھ لوگ اس حکم پر ایمان لے آئے ہیں جو مجھے دے کر بھیجا گیا ہے اور کچھ دوسرے ایمان نہیں لائے ہیں تو تم ذرا صبر کرو، یہاں تک کہ اللہ ہمارے درمیان فیصلہ کر دے، اور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے۔
[Al-Quran 7:87]

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق