Arafat is the day on which the religion was perfected and Allah's Favor was completed.
It was reported from ‘Umar ibn al-Khattaab (may Allah be pleased with him) that a Jewish man said to him, "O Ameer al-Mu'mineen, there is an ayah in yo

ur Book which you recite; if it had come to us Jews, we would have taken that day as an ‘Eid (festival)." ‘Umar said, "Which ayah?" He said:
"This day I have perfected your religion for you, completed My favour upon you, and have chosen for you Islam as your religion." [The Holy Quran, Surah 5, verse 3].
‘Umar said, "We know on which day and in which place that was revealed to the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him). It was when he was standing in Arafat on a Friday."
[ Sahih Bukhari And Sahih Muslim ]
عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک یہودی نے ان سے کہا کہ اے امیرالمومنین تمہاری کتاب (قرآن) میں ایک ایسی آیت ہے کہ اگر ہم پر یعنی یہودیوں پر وہ آیت نازل ہوتی تو ہم اس دن کو (جس دن وہ نازل ہوتی) عید منا لیتے، امیرالمومنین نے پوچھا کہ وہ کون سی آیت ہے؟ یہودی بولا، ( اَلْيَوْمَ اَ كْمَلْتُ لَكُمْ دِيْنَكُمْ وَاَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِيْ وَرَضِيْتُ لَكُمُ الْاِسْلَامَ دِيْنًا 5۔ المائدہ : 3) (حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ سن کر) کہنے لگے کہ بیشک ہم نے اس دن کو اور اس مقام کو یاد کر لیا ہے، جس میں یہ آیت نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوئی آپ (اس دن) عرفہ میں مقیم تھے اور جمعہ کا دن تھا
.