الأربعاء، 27 يناير 2016

Quran’s Lesson - Surah Yunus 10, Verse 18, Part 11


Quran’s Lesson - Surah Yunus 10, Verse 18, Part 11
وَيَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَضُرُّهُمْ وَلَا يَنْفَعُهُمْ وَيَقُولُونَ هَٰؤُلَاءِ شُفَعَاؤُنَا عِنْدَ اللَّهِ ۚ قُلْ أَتُنَبِّئُونَ اللَّهَ بِمَا لَا يَعْلَمُ فِي السَّمَاوَاتِ وَلَا فِي الْأَرْضِ ۚ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ
And they worship besides Allah things that hurt them not, nor profit them, and they say: “These are our intercessors with Allah.” Say: “Do you inform Allah of that which He knows not in the heavens and on the earth?” Glorified and Exalted be He above all that which they associate as partners with Him!
یہ لوگ اللہ کو چھوڑ کر ایسی چیزوں کی پرستش کرتے ہیں جو ان کا نہ کچھ بگاڑ سکیں اور نہ فائدہ پہنچا سکیں اور کہتے یہ ہیں کہ اللہ کے ہاں یہ ہمارے سفارشی ہوں گے، آپ ان سے کہئے: کیا تم اللہ کو ایسی بات کی خبر دیتے ہو جس کا وجود نہ کہیں آسمانوں میں اسے معلوم ہوتا ہے اور نہ زمین میں؟ وہ ایسی باتوں سے پاک اور بالاتر ہے جو یہ شرک کرتے ہیں۔
[Al-Quran 10:18]

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق