الأربعاء، 1 مارس 2017

Daily Hadith | Intoxicants


Darussalam Publishers & Distributors
11 س
Daily Hadith | Intoxicants
عَنْ أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم بَعَثَهُ إِلَى الْيَمَنِ، فَسَأَلَهُ عَنْ أَشْرِبَةٍ تُصْنَعُ بِهَا، فَقَالَ " وَمَا هِيَ ". قَالَ الْبِتْعُ وَالْمِزْرُ. فَقُلْتُ لأَبِي بُرْدَةَ مَا الْبِتْعُ قَالَ نَبِيذُ الْعَسَلِ، وَالْمِزْرُ نَبِيذُ الشَّعِيرِ. فَقَالَ " كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ
Narrated Abi Burda: That Abu Musa Al-Ash`ari said that the Prophet ﷺ had sent him to Yemen and he asked the Prophet ﷺ about certain (alcoholic) drink which used to be prepared there. The Prophet ﷺ said: “What are they?” Abu Musa said: “Al-Bit' and Al-Mizr?” He said: “Al-Bit is an alcoholic drink made from honey; and Al-Mizr is an alcoholic drink made from barley.” The Prophet ﷺ said: “All intoxicants are prohibited.”
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں یمن کی جانب بھیجا تو ابوموسیٰ نے یمنی شرابوں کا مسئلہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ کون کون سی شرابیں ہیں؟ ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا تبع اور مرز سعید راوی کہتے ہیں کہ میں نے ابوبردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ تبع کیا، انہوں نے کہا شہد کا شیرہ، اور مرز جو کا شیرہ، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں جواب دیا کہ ہر نشہ والی چیز حرام ہے۔
[Sahih Al-Bukhari, Kitab Al-Maghaazi, Hadith: 4343]
Chapter: Sending Abu Musa and Mu'adh to Yemenn.

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق