phoran
ا سوچو تو کہ کہاں ہیں عمالقہ اور انکے بیٹے اور کہاں ہیں فرعون اور اُنکی اولادیں ، اور کہاں ہیں اصحاب الرّس کے شہروں کے باشندے جنہوں نے نبیوں کو قتل کیا ، پیغمبر کے روشن طریقوں کو مٹایا اور ظالموں کے طور طریقوں کو زندہ کیا ۔ کہاں ہیں وہ لوگ جو لشکروں کو لیکر بڑھے ہزاروں کو شکست دی اور فوجوں کو فراہم کر کے شہروں کو آباد کیا۔
Certainly, the by-gone centuries have a lesson for you.
.Where are the Amalekites (1) and the sons of Amalekites? Where are the Pharaohs? (2) Where are the people of the cities of ar-Rass (3) who killed the prophets, destroyed the traditions of the divine messengers and revived the traditions of the despots? Where are those who advanced with armies, defeated thousands, mobilised forces and populated cities?
Imam Ali (a) sermon # 180 — with Eddie Adeel Sidiki and 26 others.
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق