Darussalam Publishers & Distributors
Quran’s Lesson - Surah Al-Hijr 15, Verse 45-48, Part 14
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ . ادْخُلُوهَا بِسَلَامٍ آمِنِينَ . وَنَزَعْنَا مَا فِي صُدُورِهِمْ مِنْ غِلٍّ إِخْوَانًا عَلَىٰ سُرُرٍ مُتَقَابِلِينَ . لَا يَمَسُّهُمْ فِيهَا نَصَبٌ وَمَا هُمْ مِنْهَا بِمُخْرَجِينَ
“Truly! The Muttaqun (pious and righteous persons) will be amidst Gardens and water-springs (Paradise). (It will be said to them): ‘Enter therein (Paradise), in peace and security.’ And We shall remove from their breasts any sense of injury (that they may have), (So they will be like) brothers facing each other on thrones. No sense of fatigue shall touch them, nor shall they (ever) be asked to leave it.”
پرہیزگار لوگ باغوں اور چشموں میں ہوں گے۔ (اور ان سے کہا جائے گا کہ) ان میں بلا خوف و خطر داخل ہوجاؤ۔ ان کے دلوں میں اگر کچھ کدورت ہوئی بھی تو ہم اسے نکال دیں گے اور وہ بھائی بھائی بن کر آمنے سامنے تختوں پر بیٹھیں گے۔ نہ انھیں وہاں کوئی مشقت اٹھانا پڑے گی اور نہ وہ وہاں سے نکالے جائیں گے۔
[Al-Quran 15:45-48]
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق