Prayers expiate Sins
أَنَّ عُثْمَانَ رضى الله عنه قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ مَا مِنِ امْرِئٍ يَتَوَضَّأُ فَيُحْسِنُ وُضُوءَهُ ثُمَّ يُصَلِّي الصَّلاَةَ إِلاَّ غُفِرَ لَهُ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الصَّلاَةِ الأُخْرَى حَتَّى يُصَلِّيَهَا
‘Uthman (may Allah be pleased with him) said: “I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: ‘There is no man who performs Wudu’ and does it well, then prays, but when he prays it, he will be forgiven whatever (sins he commits) between that and the next prayer.’”
عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ کوئی شخص اس طرح کا نہیں ہے جو کہ بہتر طریقہ سے وضو کرے پھر نماز ادا کرے مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ اس شخص کی مغفرت کر دیتا ہے دوسری نماز کے وقت کے آنے تک جب تک اس نماز کو ادا کرے یعنی دونوں نمازوں کے درمیان جس قدر گناہ اس سے صادر ہوئے تمام کے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔
[Sunan An-Nasai, Book of Purification, Hadith: 146]
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق