Darussalam Publishers & Distributors
Quran’s Lesson - Surah Al-A’raf 7, Verse 20-21, Part 8
فَوَسْوَسَ لَهُمَا الشَّيْطَانُ لِيُبْدِيَ لَهُمَا مَا وُورِيَ عَنْهُمَا مِنْ سَوْآتِهِمَا وَقَالَ مَا نَهَاكُمَا رَبُّكُمَا عَنْ هَٰذِهِ الشَّجَرَةِ إِلَّا أَنْ تَكُونَا مَلَكَيْنِ أَوْ تَكُونَا مِنَ الْخَالِدِينَ۔ وَقَاسَمَهُمَا إِنِّي لَكُمَا لَمِنَ النَّاصِحِينَ۔
Then Shaitan (Satan) whispered suggestions to them both in order to uncover that which was hidden from them of their private parts (before); he said: “Your Lord did not forbid you this tree save you should become angels or become of the immortals.” And he [Shaitan (Satan)] swore by Allah to them both (saying): “Verily, I am one of the sincere well-wishers for you both.”
پھر شیطان نے ان دونوں کو بہکانے کے لیے (ان کے دل میں) وسوسہ ڈالا، تا کہ ان کے لیے ان کی شرم گاہیں ظاہر کر دے جو ان سے چھپائی گئی تھیں۔ اور شیطان نے کہا: تمہارے رب نے تمہیں صرف اس لیے روکا ہے کہ (کہیں) تم دونوں فرشتے نہ بن جاؤ، یا (کہیں) تم دونوں ہمیشہ رہنے والوں میں سے نہ ہو جاؤ۔ اور اس نے ان دونوں کے سامنے قسم کھائی کہ بے شک میں تم دونوں کے خیرخواہوں میں سے ہوں۔
[Al-Quran 7:20-21]
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق