IslamHouse.com - اردو - Urdu
بسم اللہ الرحمن الرحیم
📖 المحفزات إلى عمل الخيرات
📝 تاليف: فضيلة الشيخ محمد بن صالح المنجد

🕯 نیکی کے کام پر راغب کرنے والی باتیں
📜ترجمہ وتخریج: ابو اسعد قطب محمد الاثری
المکتب التعاونی للدعوۃ والارشاد، ربوۃ، ریاض
🔴قسط:1

الحمد لله، والصلاة والسلام على رسول الله نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وبعد:
بیشک بھلائی کے بہت سے دروازے ہیں، اور نیکی وبھلائی کے کام نہایت معظم ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رب عزوجل سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
إِنَّ اللَّهَ كَتَبَ الْحَسَنَاتِ وَالسَّيِّئَاتِ ، ثُمَّ بَيَّنَ ذَلِكَ : فَمَنْ هَمَّ بِحَسَنَةٍ فَلَمْ يَعْمَلْهَا كَتَبَهَا اللَّهُ لَهُ عِنْدَهُ حَسَنَةً كَامِلَةً
📚(مسلم: كتاب الإيمان 59 (131))
’’اللہ تعالی نے حسنات(نیکیاں) اور سیئات(برائیاں) لکھ دی ہیں، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے واضح کیا، جس شخص نے کسی نیک کام کا ارادہ کیا، اور اسے نہیں کیا،(پھر بھی) اللہ تعالی اسے اپنے پاس سے ایک کامل نیکی لکھ لیتا ہے۔‘‘

جس شخص نے کسی کو عمل خیر بتایا اور اس کی طرف اس کی رہنمائی بھی کی، ایسے شخص کے لیے بڑے اجروثواب ہیں، جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
مَنْ دَعَا إِلَى هُدًى, كَانَ لَهُ مِنْ الْأَجْرِ مِثْلُ أُجُورِ مَنْ تَبِعَهُ, لَا يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْئًا, وَمَنْ دَعَا إِلَى ضَلَالَةٍ, كَانَ عَلَيْهِ مِنْ الْإِثْمِ مِثْلُ آثَامِ مَنْ تَبِعَهُ, لَا يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ آثَامِهم شَيْئًا
📚 (مسلم: كتاب العلم6(2674))
’’جس نے کسی ہدایت (اعمال صالحہ) کی دعوت دی، تو اسے بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا اس شخص کو ملے گا جس نے اس کی اتباع کی، اور اس سے ان کے ثواب میں کوئی کمی نہ ہوگی، اور جس نے کسی گمراہی کی دعوت دی، تو اسے بھی اتنا ہی گناہ ہوگا جتنا اس کے اتباع کرنے والے کو ہوگا، اور اس سے ان کے گناہوں میں کوئی کمی نہ ہوگی۔‘‘

✅ من أبواب الأجر:
اجروثواب کے چند دروازے
اجروثواب کے چند دروازے
1۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
من توضأ نحو وضوئي هذا ثم صلى ركعتين لا يحدث فيهما نفسه غفر الله له ما تقدم من ذنبه ۔
جوشخص میرے اس وضو کی طرح وضو کرے، پھر دو رکعتیں(تحیتہ الوضو کی) پڑھے، اور اس میں اپنے دل سے باتیں نہ کرے، تو اس کے تمام گزشتہ گناہ بخش دئیے جائیں گے۔
📚(بخاري: وضوء 24 (159)مختصراً | مسلم: الطهارة 3(226)مختصراً)

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق