Quran’s Lesson - Surah Al-Hijr 15, Verse 39-40, Part 14
قَالَ رَبِّ بِمَا أَغْوَيْتَنِي لَأُزَيِّنَنَّ لَهُمْ فِي الْأَرْضِ وَلَأُغْوِيَنَّهُمْ أَجْمَعِينَ . إِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِينَ
[Iblis (Satan)] said: “O my Lord! Because you misled me, I shall indeed adorn the path of error for them (mankind) on the earth, and I shall mislead them all. Except Your chosen, (guided) slaves among them.”
وہ بولا: اے میرے رب! چونکہ تو نے مجھے (آدم کے ذریعہ) بہکا دیا ہے تو اب میں بھی دنیا میں لوگوں کو (ان کے گناہ) خوشنما کرکے دکھاؤں گا اور ان سب کو بہکا کر چھوڑوں گا۔ الا (سوائے) یہ کہ تیرے چند مخلص بندے (بچ جائیں تو اور بات ہے)۔
[Al-Quran 15:39-40]
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق