آپشن کنٹریکٹ "Option contracts"کی صورت میں مخلوط حصص فروخت کرنے کا حکم - اسلام سوال و جواب: - اگر حصص ہر قسم کی شرعی قباحتوں سے پاک صاف ہوں، مخلوط یا حرام نہ ہوں تو ایسے حصص کی خرید و فروخت میں کوئی حرج نہیں ہے۔
2- "Option contracts" آپشن کنٹریکٹ کے تحت حصص کا کاروبار جائز نہیں ہے، چاہے اس میں آپشن بائع کے پاس ہو یا مشتری کے پاس ، تفصیلات جاننے کے لیے تفصیلی جواب ملاحظہ فرمائیں۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق