کیا دنیاوی امور کے لیے دعا کرنے سے پریشانیاں آتی ہیں؟ - اسلام سوال و جواب: سوال میں مذکور الفاظ نبی مکرم صلی اللہ علیہ و سلم سے ثابت نہیں ہیں، آپ صلی اللہ علیہ و سلم سے یہ بھی صحیح ثابت نہیں ہے کہ دنیاوی خیر مانگنا منع ہے، نہ ہی یہ بات ثابت ہے کہ دنیاوی خیر مانگنے سے پریشانیاں آتی ہیں، البتہ یہ ہے کہ دنیا میں مشغول ہو کر آخرت بھول جانے سے خبردار کیا گیا ہے، یا حرام طریقوں سے دنیا حاصل کرنا منع ہے۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق