بدعت کیا ہے؟ - اردو - ابو زید ضمیر: اس ویڈیو میں اس بات پر ابھارا گیا ہے کہ آدمی کو دنیا کی زندگی کو غنیمت جانتے ہوئے سنت کے مطابق عمل کرنا چاہئے،اور بدعت سے اپنے دامن کو دور رکھنا چاہئے،نیز بدعت کا صحیح مفہوم،اس کی قسمیں،اس کے مظاہر،اس کی خطرناکی اور دنیا وآخرت میں اس کے برے انجام،اوراس سے نجات پانے کے طریقے کو کتاب وسنت کی روشنی میں بتایا گیا ہے۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق