حدیث: نبی ﷺ کی خدمت میں ایک نابینا شخص حاضر ہوا اور پوچھا : اے الله كے رسول! میرے ساتھ کوئی شخص نہیں جو مجھے مسجد تک لے جا سکے، تو کیا میرے لئے گھر میں نماز پڑھنے کی رخصت ہے؟ آپ ﷺنے ان سے دریافت کیا: کیا تم اذان کی آواز سنتے ہو؟ انہوں نے كہا: جی ہاں،تو آپ ﷺ نےفرمایا: ”تو (مؤذن کی پکار پر) لبیک کہو“۔ - ترجمہ شدہ نبوی حدیثوں کا انسائیکلوپیڈیا
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق