الجمعة، 17 يناير 2025

صحابہ کرام پر طعن وتشنیع کا اصل ہدف کیا ہے؟

 

صحابہ کرام پر طعن وتشنیع کا اصل ہدف کیا ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک مرتبہ خلیفہ ہارون الرشید کے پاس زندیقوں (اسلام کا لبادہ اوڑھنے والے دین دشمن) کے سربراہ شاکر نامی شخص کو لایا گیا تاکہ اسے قتل کیا جائے۔
ہارون نے قتل سے پہلے اس سے دریافت کیا کہ مجھے بتاو! تم لوگ اپنے پاس آنے والے ہر طالب علم کو سب سے پہلے صحابہ دشمنی کیوں سکھاتے ہو؟
اس نے جواب دیا: اس سے ہمارا مقصد یہ ہوتا ہے کہ جب شریعت کو نقل کرنے والے صحابہ بدنام مشکوک ہو جائیں گے تو لوگ ان کے بیان کردہ دین اور شریعت پر اعتماد کرنا ہی چھوڑ دیں گے۔ (تاریخ بغداد: 308/4)
عرض الترجمة
قد تكون صورة ‏نص‏
كل التفاعلات:
أنت، وGaston Cordoba و١٨ شخصًا آخر

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق