عقیدۂ ائمہ اربعہ - اردو - صلاح بن محمد البدیر: زیر نظر مختصر رسالہ ان مسائل پر مشتمل ہے جن کا علم حاصل کرنا اور جن کے مطابق عقیدہ رکھنا ایک انسان پر واجب اور ضروری ہے، جیسے توحید کے مسائل، دین کے بنیادی اصول اور اس سے متعلق بعض دیگر مسائل جو کہ ائمہ اربعہ رحمہم اللہ کے عقیدہ کی کتابوں سے ماخوذ ہیں۔ یعنی امام ابوحنیفہ، امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل اور ان کے متبعین رحمہم اللہ نیز وہ لوگ جو اہلِ سنت وجماعت کے عقیدے پر متفق ہیں اور اس میں ان کا کوئی اختلاف نہیں ہے.
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق