الأحد، 17 مارس 2019

دعائیں جو باریاب ہوئیں - اردو

دعائیں جو باریاب ہوئیں - اردو: حدیث اور سیرت کے قاری کی نظر سے سیکڑوں ایسے واقعات گزرتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنے رب کی بارگاہ میں کوئی دعا کی اور وہ حرف بہ حرف قبول ہو گئی۔ یہ اعجاز نبوت کا ایک اہم ترین پہلو ہے، جو آپ کی نبوت و رسالت کی سچائی کو بیان کرتا ہے۔ اس کتاب میں اس طرح کے تمام واقعات کو صحیح احادیث کی روشنی میں نقل کیا گیا ہے اور رطب و یابس کو جمع کرنے سے بچنے کو پوری کوشش کی گئی ہے۔ سادہ اور سلیس اسلوب بیان کی حامل یہ اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق