Daily Hadith – 95
عَنْ أَبِي قَتَادَةَ الأَنْصَارِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُصَلِّي وَهْوَ حَامِلٌ أُمَامَةَ بِنْتَ زَيْنَبَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَلأَبِي الْعَاصِ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ عَبْدِ شَمْسٍ، فَإِذَا سَجَدَ وَضَعَهَا، وَإِذَا قَامَ حَمَلَهَا
Narrated Abu Qatada Al-Ansari: Allah’s Messenger (peace be upon him) was praying and he was carrying Umama the daughters of Zainab, the daughter of Allah’s Messenger (peace be upon him) and she was the daughter of ‘As bin Rabi’a bin ‘Abd Shams. When he prostrated, he put her down and when he stood, he carried her (on his neck).
ابوقتادہ انصاری رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم امامہ بنت زینب بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو (بعض اوقات) نماز پڑھتے وقت اٹھائے ہوتے تھے۔ ابوالعاص بن ربیعہ بن عبدشمس کی حدیث میں ہے کہ سجدہ میں جاتے تو اتار دیتے اور جب قیام فرماتے تو اٹھا لیتے۔
[Sahih Al-Bukhari, Book of Prayer, Hadith: 516]
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق