Faith in Allah
عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيِّ، قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قُلْ لِي فِي الإِسْلاَمِ قَوْلاً لاَ أَسْأَلُ عَنْهُ أَحَدًا بَعْدَكَ - وَفِي حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ غَيْرَكَ - قَالَ قُلْ آمَنْتُ بِاللَّهِ فَاسْتَقِمْ
Sufyan bin Abdullah At-Thaqafi narrated that I said: “I said: ‘O Messenger of Allah ﷺ, tell me something about Islam that I will not need to ask anyone about after you?” – according to the Hadith of Abu Usamah: “other than you” – “He ﷺ said: ‘Say: I believe in Allah, then adhere firmly to that.’”
حضرت سفیان بن عبداللہ ثقفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے اسلام میں ایک ایسی بات بتا دیجئے کہ پھر میں اس کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کسی سے نہ پوچھوں ابواسامہ کی حدیث میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علاوہ کسی سے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تو کہہ میں ایمان لایا اللہ پر پھر ڈٹارہ۔
[Sahih Muslim, Book of Faith, Hadith: 38 – 62 (159)]
Chapter: A phrase that sums up Islamm.
Chapter: A phrase that sums up Islamm.
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق