توشۂ مسافر - اردو - فهد بن يحيى العماري: توشۂ مسافر: یہ ایک مختصر مگر قیمتی رسالہ ہے جو سفر کے دو سو پچاس اہم مسائل پر مشتمل ہے۔ مصنف اثابہ اللہ نے ان مسائل کو کتب احادیث، ان کی شروحات، اقوالِ صحابہ وتابعین وائمہ اربعہ کی توجیہات کی روشنی میں جمع کیا ہے۔
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق