Darussalam Publishers & Distributors
Muslim Brotherhood
قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُحِبَّ لأَخِيهِ مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ
Narrated Anas: The Prophet (ﷺ) said: “None of you will have faith till he wishes for his (Muslim) brother what he likes for himself.”
انس نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک (کامل) مومن نہیں بن سکتا، جب تک کہ اپنے بھائی مسلمان کے لئے وہی نہ چاہے جو اپنے لئے چاہتا ہے۔
[Sahih Al-Bukhari, Book of Faith, Hadith: 13]
Chapter: To like for one's (Muslim's) brother what one likes for himself is a part of faith.
Chapter: To like for one's (Muslim's) brother what one likes for himself is a part of faith.
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق