حدیث: جنت میں ایک دروازہ ہے جسے ریان کہا جاتا ہے۔ روز قیامت اس سے صرف روزے دار داخل ہوں گے۔ ان کے سوا اس سے کوئی اور داخل نہیں ہو گا۔ کہا جائے گا: روزہے دار کہاں ہیں؟ تو وہ کھڑے ہوں گے (اور اس سے داخل ہو جائیں گے)، ان کے علاوہ اس سے کوئی اور داخل نہیں ہوگا۔ جب وہ داخل ہو جائیں گے تو اسے بند کر دیا جائے گا۔ چنانچہ کوئی اور اس سے داخل نہیں ہوگا - ترجمہ شدہ نبوی حدیثوں کا انسائیکلوپیڈیا
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق