•• ...... H A D E E S ...... ••
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا کہ جو شخص سبحان اللہ وبحمدہ ایک دن میں سو بار کہے تو اس کے گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں، اگرچہ سمندر کے جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔
[ صحیح بخاری، جلد سوم، حدیث:1337 ]
Narrated Abu Hurairaؓ that Prophet ﷺsaid, Whoever says, 'Subhan Allah wabihamdihi,' one hundred times a day, all his sins will be forgiven evenif they were as much as the foam of the sea.
[ Sahi Bukhari, Vol:3, Hadees:1337 ]

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق