السبت، 25 مايو 2013

hadith

 من قبل ‏‎Koki Noor‎‏.
•• ...... H A D E E S ...... ••
حضرت علیؓ سے روایت ہے کہ رسالتمآب ﷺ نے فرمایا، جب مسلمان اپنے مسلمان بھائی کی صبح کے وقت عیادت کرتا ہے تو شام تک سترہزار فرشتے اس کے لئے رحمت و مغفرت کی دعاء کرتے ہیں۔ اور شام کے وقت جب اس کی عیادت کرتا ہے تو ستر ہزار فرشتے صبح تک اس کے لئے رحمت و مغفرت کی دعاء کرتے ہیں۔ اور اس کے لئے جنت میں ایک باغ ہے۔
[ جامع ترمزی، کتاب الجنائز، حدیث:969 ]
Narrated Hazrat Ali (ra) that Prophet (Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wassallam) said, seventy thousand angels pray for the person till evening who visit his muslim brother in the morning. And seventythousand angles pray till morning if he visit in evening. And a garden is made for him in jannah.
[ Trimzi, Book Al'janaiz, Hadees:969 ]

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق