Quran’s Lesson - Surah Al-A’raf 7, Verse 44, Part 8
وَنَادَىٰ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ أَصْحَابَ النَّارِ أَنْ قَدْ وَجَدْنَا مَا وَعَدَنَا رَبُّنَا حَقًّا فَهَلْ وَجَدْتُمْ مَا وَعَدَ رَبُّكُمْ حَقًّا ۖ قَالُوا نَعَمْ ۚ فَأَذَّنَ مُؤَذِّنٌ بَيْنَهُمْ أَنْ لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الظَّالِمِينَ
And the dwellers of Paradise will call out to the dwellers of the Fire (saying): “We have indeed found true what our Lord had promised us; have you also found true, what your Lord promised (warnings, etc.)?” They shall say: “Yes.” Then a crier will proclaim between them: “The Curse of Allah is on the Zalimun (polytheists and wrong-doers, etc.),”
اور جنت والے دوزخ والوں سے پکار کر کہیں گے کہ بے شک ہمارے رب نے ہم سے جو وعدہ کیا تھا وہ ہم نے سچا پایا، کیا تم نے بھی وہ وعدہ سچا پایا جو تمہارے رب نے تم سے کیا تھا؟ وہ (دوزخی) کہیں گے: ہاں۔ پھر ایک اعلان کرنے والا ان میں اعلان کرے گا کہ ان ظالموں پر اللہ کی لعنت ہے۔
[Al-Quran 7:44]
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق