السبت، 15 نوفمبر 2014

Daily Hadith – 99


Daily Hadith – 99
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، أَنَّ رَجُلاً، أَصَابَ مِنَ امْرَأَةٍ قُبْلَةً، فَأَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَأَخْبَرَهُ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ {أَقِمِ الصَّلاَةَ طَرَفَىِ النَّهَارِ وَزُلَفًا مِنَ اللَّيْلِ إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ}. فَقَالَ الرَّجُلُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلِي هَذَا قَالَ " لِجَمِيعِ أُمَّتِي كُلِّهِمْ
Narrated Ibn Mas`ud: A man kissed a woman (unlawfully) and then went to the Prophet (peace be upon him) and informed him. Allah revealed: And offer prayers perfectly At the two ends of the day And in some hours of the night (i.e. the five compulsory prayers). Verily! good deeds remove (annul) the evil deeds (small sins) (Al-Quran 11:114). The man asked Allah's Messenger (peace be upon him): “Is it for me?” He said: “It is for all my followers.”
ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے کسی (اجنبی) عورت کا بوسہ لے لیا اس کے بعد وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا اور آپ سے بیان کیا، تو اللہ بزرگ وبرتر نے نازل فرمایا کہ نماز کو دن کے دونوں سروں میں اور کچھ رات گئے قائم کرو، بے شک نیکیاں برائیوں کو مٹادیتی ہیں، وہ شخص بولا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا یہ میرے لئے ہی ہے؟ آپ نے فرمایا میری تمام امت کے لئے ہے۔
[Sahih Al-Bukhari, Book of Times of Prayer, Hadith: 526]

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق