عن سهل بن سعد قَالَ: قَالَ رسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: "مَنْ يَضْمَنْ لِي مَا بَيْنَ لَحْيَيْهِ وَمَا بَيْنَ رِجْلَيْهِ أَضْمَنْ لَهُ الجَنَّةَ."
Sahl bin Saad reported that Allah’s Messenger (PBUH) said: “Whoever can guarantee (the chastity of) what is between his two jaw-bones and what is between his two legs (i.e., his mouth, his tongue and his private parts), I guarantee Paradise for him.”
سیدنا سہل بن سعد (رضی اللہ عنہ) سے مروی ہے، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا: ’’میرے لیے جو شخص دونوں جبڑوں کے درمیان کی چیز (زبان) اور دونوں پاؤں کے درمیان کی چیز (شرمگاہ) کی ذمہ داری دے دے میں اس کے لیے جنت کی ذمہ داری دے دوں گا۔‘‘
[Sahih Al-Bukhari, The book of Softening of the Hearts, Hadith: 6474]
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق