Best of People
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ، أَنَّ أَعْرَابِيًّا، قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ خَيْرُ النَّاسِ قَالَ مَنْ طَالَ عُمُرُهُ وَحَسُنَ عَمَلُهُ
‘Abdullah bin Busr narrated that a Bedouin (villager) said: “O Messenger of Allah (peace be upon him)! Who is the best of the people?” He (peace be upon him) said: “He whose life is long and his deeds are good.”
عبداللہ بن بسر سے روایت ہے کہ ایک اعرابی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ بہترین آدمی کون ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کی عمر لمبی اور عمل اچھا ہو۔
[Jami At-Tirmidhi, Chapters on Zuhd, Hadith: 2329]
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق