الجمعة، 27 يوليو 2018

شیعہ اثنا عشریہ کون ہیں؟ - اردو - عبد اللہ بن محمد سلفی

شیعہ اثنا عشریہ کون ہیں؟ - اردو - عبد اللہ بن محمد سلفی: اس کتاب میں اختصار کے ساتھ اہل تشیع کے عظیم فرقہ’’ شیعہ اثناعشریہ‘‘ کے اعتقاد ونظریات سے مسلمانوں کو آگاہ کیا ہے،اوراس مذہب کی حقیقت کوخود انہی کےمستند مصادر ومآخذ سے بے نقاب کیا گیا ہے، اور یہ واضح کیا گیا ہے کہ ان کے عقائد ونظریات اسلام کے اصول ونظریات سے پورے طورپرمتصادم ہیں،بلکہ سراسرخرافات کا ملغوبہ ہیں۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق