الأحد، 19 أغسطس 2018

Surah Yunus

سُوۡرَةُ یُونس
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
أَلَآ إِنَّ أَوۡلِيَآءَ ٱللَّهِ لَا خَوۡفٌ عَلَيۡهِمۡ وَلَا هُمۡ يَحۡزَنُونَ (٦٢) ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَڪَانُواْ يَتَّقُونَ (٦٣) لَهُمُ ٱلۡبُشۡرَىٰ فِى ٱلۡحَيَوٰةِ ٱلدُّنۡيَا وَفِى ٱلۡأَخِرَةِ‌ۚ لَا تَبۡدِيلَ لِڪَلِمَـٰتِ ٱللَّهِ‌ۚ ذَٲلِكَ هُوَ ٱلۡفَوۡزُ ٱلۡعَظِيمُ (٦٤)
================
سن رکھو کہ جو الله کے دوست ہیں ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے (۶۲) (یعنی) جو لوگ ایمان لائے اور پرہیزگار رہے (۶۳) ان کے لیے دنیا کی زندگی میں بھی بشارت ہے اور آخرت میں بھی۔ الله کی باتیں بدلتی نہیں۔ یہی تو بڑی کامیابی ہے (۶۴)
================
Surah Yunus
Unquestionably, [for] the allies of Allah there will be no fear concerning them, nor will they grieve. (62) Those who believed and were fearing Allah.. (63) For them are good tidings in the worldly life and in the Hereafter. No change is there in the words of Allah . That is what is the great attainment. (64) ø

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق