الاثنين، 25 أبريل 2022

لیلۃ القدر کی تعیین اور کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی لیلۃ القدر کی رات ایک ہی رمضان میں دو بار پا لے؟ - اسلام سوال و جواب

لیلۃ القدر کی تعیین اور کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی لیلۃ القدر کی رات ایک ہی رمضان میں دو بار پا لے؟ - اسلام سوال و جواب: 1-جب دو ملکوں میں مہینے کا آغاز الگ الگ ہو ایک ملک کی طاق رات دوسرے ملک کی جفت رات ہو گی، تاہم اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ راتیں دو ہو جائیں گی یعنی اگر کسی نے ایک ملک میں ایک رات پا لی تو پھر وہ سفر کر کے دوسرے ملک میں چلا جائے اور وہاں بھی لیلۃ القدر پا لے! یہ ایک ہی رات ہے۔ 2-یہ صورت باقی رہ جاتی ہے کہ ایک ہی رات کو انسان دو مرتبہ پا لے، مثلاً: منگل کے روز لیلۃ القدر تھی تو کسی نے پوری رات یا اس کا کچھ حصہ عبادت کی اور پھر مغرب کی سمت سفر شروع کر دیا تو ایک بار پھر اسی رات کو پا لے گا؛ کیونکہ رات کا آغاز مشرق کی سمت میں پہلے ہوتا ہے۔

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق