الأربعاء، 13 ديسمبر 2023

حدیث: رسول اللہ ﷺ اپنی نماز کا آغاز ”الله أكبر“ کہہ کر فرمایا کرتے تھے اور﴿الحمد لله رب العالمين﴾ سے قراءت شروع کر تے تھے اور جب آپ ﷺ رکوع کرتے تو نہ اپنا سر اونچا رکھتے اور نہ اسے جھکائے رکھتے بلکہ درمیان میں رکھتے۔ - ترجمہ شدہ نبوی حدیثوں کا انسائیکلوپیڈیا

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق