الاثنين، 15 يناير 2024

لاالہ الا اللہ کا معنیٰ،تقاضےاور فرد ومعاشرہ پراس کے اثرات

لاالہ الا اللہ کا معنیٰ،تقاضےاور فرد ومعاشرہ پراس کے اثرات:

زیر نظر کتاب میں شیخ صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ نےکلمہ شہادت(لاالہ الا اللہ) کا حقیقی معنیٰ ومفہوم،اس کی اہمیت وفضیلت،اس کےتقاضے وشروط اورفرد ومعاشرے پرمرتّب ہونے والے اس کے بہترین اثرات کو کتاب وسنت کی روشنی میں سلف صالحین کی فہم کے مطابق ذکرفرمایاہے،نیزکلمہ لاالہ الا اللہ کی غلط تفسیر کرنے والوں کا علمی محاکمہ کرکے اس سے متعلّقہ شبہات کا ازالہ فرمایا ہے

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق