الثلاثاء، 30 أبريل 2013

wating for p[rayer



بواسطة ‏‎Invite to God‎‏
•• ...... H A D E E S ...... ••
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا کہ جب کوئی شخص باوضو اپنے مصلی پر نماز کے انتظار میں بیٹھا رہتا ہے تو فرشتے استغفار کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ اے اللہ اس کو بخش دے اے اللہ اس پر رحم کر، اور سنو تم میں سے ہر ایک شخص گویا نماز میں ہے جب تک کہ واپس گھر جانے سے نماز کے علاوہ کوئی دوسری چیز مسجد میں بیٹھنے کا سبب نہ ہو صرف نماز ہی کے لئے بیٹھا رہا ہو۔
[ صحیح بخاری، کتاب الاذان، جلد:1 ، حدیث:625 ]
Narrated Abu Hureraؓ that Prophet ﷺ said, angels pray for the person who waits for prayer in ablution on prayer mat. They say " O ALLAH, forgive him and have mercy on him".Listen everyone of you is in state of namaz till he is in masjid for prayer or until he go to his home.
[ Bukhari, Book of Prayer, Vol:1, Hadees:625 ]

ليست هناك تعليقات:

إرسال تعليق