Islam & Kindness to Animals
عَنْ سَهْلِ ابْنِ الْحَنْظَلِيَّةِ، قَالَ مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِبَعِيرٍ قَدْ لَحِقَ ظَهْرُهُ بِبَطْنِهِ، فَقَالَ اتَّقُوا اللَّهَ فِي هَذِهِ الْبَهَائِمِ الْمُعْجَمَةِ فَارْكَبُوهَا وَكُلُوهَا صَالِحَةً
Narrated Sahl ibn al-Hanzaliyyah: The Messenger of Allah (peace be upon him) came upon an emaciated camel and said: Fear Allah regarding these dumb (without power of speech) animals. Ride them when they are in good condition and feed them when they are in good condition.
حضرت سہل بن حنظلیہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک اونٹ کے پاس سے گزرے جس کا پیٹ (بھوک کی وجہ سے) پیٹھ سے لگ گیا تھا اس کو دیکھ کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا (لوگو!) ان بے زبانوں کے معاملہ میں اللہ سے ڈرو ان پر اچھی سواری کرو اور اچھا کھلاؤ پلاؤ۔
[Sunan Abu Dawud, Book of Jihad, Hadith: 2548]
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق