Quran’s Lesson - Surah Al-Hijr 15, Verse 32-33, Part 14
قَالَ يَا إِبْلِيسُ مَا لَكَ أَلَّا تَكُونَ مَعَ السَّاجِدِينَ . قَالَ لَمْ أَكُنْ لِأَسْجُدَ لِبَشَرٍ خَلَقْتَهُ مِنْ صَلْصَالٍ مِنْ حَمَإٍ مَسْنُونٍ
(Allah) said: “O Iblis (Satan)! What is your reason for not being among the prostrators?” [Iblis (Satan)] said: “I am not the one to prostrate myself to a human being, whom You created from sounding clay of altered black smooth mud.”
اللہ تعالیٰ نے اسے فرمایا : ابلیس! تجھے کیا ہوگیا کہ تو نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ نہ دیا؟ وہ بولا! مجھے یہ گوارا نہ ہوا کہ میں ایسے انسان کو سجدہ کروں جسے تو نے گلے سڑے گارے کی کھنکھناتی مٹی سے پیدا کیا ہے۔
[Al-Quran 15:32-33]
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق