Darussalam Publishers & Distributors
Quran’s Lesson - Surah Al-A’raf 7, Verse 106-108, Part 9
قَالَ إِنْ كُنْتَ جِئْتَ بِآيَةٍ فَأْتِ بِهَا إِنْ كُنْتَ مِنَ الصَّادِقِينَ۔ فَأَلْقَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ ثُعْبَانٌ مُبِينٌ۔ وَنَزَعَ يَدَهُ فَإِذَا هِيَ بَيْضَاءُ لِلنَّاظِرِينَ۔
[Fir'aun (Pharaoh)] said: "If you have come with a sign, show it forth, - if you are one of those who tell the truth." Then [Musa (Moses)] threw his stick and behold! it was a serpent, manifest! And he drew out his hand, and behold! it was white (with radiance) for the beholders.
فرعون نے کہا: اگر تو کوئی نشانی لے کر آیا ہے تو وہ پیش کر، اگر تو سچوں میں سے ہے۔ تب موسٰی نے اپنا عصا (زمین پر) ڈال دیا تو وہ اسی وقت اژدھا (بن کر) ظاہر ہوا۔ اور موسٰی نے (بغل سے) اپنا ہاتھ (باہر) نکالا تو وہ دیکھنے والوں کے لیے چمکتا ہوا سفید تھا۔
[Al-Quran 7:106-108]
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق